the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حید ر آ باد 18 فروری ۔ ایسے امید وار جو انٹر میڈیٹ یا اس کے مما ثل امتحا ن کا میا ب نہ ہو وہ تعلیمی سا ل 2015-16 کے لئے بی اے / بی کا م / بی ایس سی کے پہلے سال میں دا خلے کے لئے اہلیتی ٹسٹ میں شر کت



کر نے کے اہل ہیں ۔ امید وار کی عمر یکم جو لائی 2015 کو 18 سال مکمل کئے ہو ں وہ اہل ہو نگے ۔ تما م تفصیلا ت یو نیو ر سٹی کے ویب سا ئٹ www.braou.ac.in پر حا صل کر سکتے ہیں ۔ فا ر م رجسٹریشن کی آ خری تا ریخ: 28 فر وری 2015 ہے اور اہلیتی ا متحا ن 12 اپریل 2015 کو منعقد ہو گا ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.